Home Latest News Urdu راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو چین کی مکمل حمایت حاصل۔
Latest News Urdu - February 26, 2021

راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو چین کی مکمل حمایت حاصل۔

.

سرحدچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیر باز بلور نے چینی وفد کے ایس سی سی آئی کے دورے کے دوران کہا ہے کہ راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو پاکستان اور چین کی دونوں حکومتوں کی مکمل حمایت حاصل ہے اور یہ صوبہ کے پی کےکو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔وضح رہے کہ اس وفد کی قیادت ڈی جی ایم سی آر بی سی چائینہ کےایل وی یان کررہے تھے انہوں نے راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو صوبہ کی معیشت کے لئے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔ وفد میں شامل تاجروں کو راشکئی کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا اور سرمایہ کاری کے مواقعوں پر روشنی ڈالی گئی۔

Comments Off on راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو چین کی مکمل حمایت حاصل۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …