رمدان مارکیٹ پلیس ایران کو سی پیک سے منسلک کرے گا،سربراہ،سی ایف ای ٹی زیڈ او۔
.
چابہارفری انڈسٹریل ٹریڈ زون آرگنائزیشن (سی ایف آئی ٹی زیڈ او) کے سربراہ عبد الرحیم کُردی نے کہا کہ رمدان مارکیٹ پلیس ایران کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے منسلک کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پاک ایران دوطرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا اور خطے کی معاشی حالت بہتر ہوگی۔ مزیدبرآں انہوں نے کہا کہ رمدان بارڈر کے ذریعے چابہار گوادر ریلوے کا آغاز کرنا ایک اہم ضرورت ہے اور اس مقصد کے لئے اس پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کی تعمیر کے لئے 130 ہیکٹر رقبہ تک کی ایک اراضی مختص کی گئی ہے
نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…