رکشئی خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب صوبے میں ترقی و خوشحالی کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں نہایت اضافہ ہوگا۔۔۔۔وزیر اعلٰی،خیبر پختونخواہ۔
Sharza Enter Your Summary here.
خیبر پختونخواہ کے وزیرِ اعلٰی محمود خان نے کہا ہے کہ رکشئی خصوصی اقتصادی علاقے کے سبب خیبر پختونخواہ میں تجارتی سرگرمیوں میں بے تحاشا اضافہ ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےایک اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ رکشئی کے سبب سرمایہ کاری کی رِیت قائم ہونے کے علاوہ تجارت مستحکم ہوگی جس کےسبب معیشت پر دوررس اثرات مرتب ہونگے۔ اس کے علاوہ انہوں نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے کام کی پیش رفت کو تیز کرنے کے لئے متعلقہ حکام کو احکامات جاری کیے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …