Home Latest News Urdu زرعی ماہر کی جانب سے غربت کے مسئلے کے حل کے لئے سی پیک راستوں پر لائیو سٹاک کاروبار کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور۔
زرعی ماہر کی جانب سے غربت کے مسئلے کے حل کے لئے سی پیک راستوں پر لائیو سٹاک کاروبار کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور۔
Enter Your Summary here.
پاکستان ایگرکلچر سائنسٹِسٹ فورم کے ایگزیکٹو ممبر اور پاکستان کے نامور زرعی ماہر حافظ وصی محمد خان نے گوادرپرو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سی پیک کے راستوں میں لائیو سٹاک کاروبار اور کاشتکاری کے کاروبار کو فروغ دےسکتا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ غربت کے خاتمے اور بے روزگاری کے مسئلے کو حل کرنے میں یہ اہم پیش رفت ثابت ہوگی۔ اس سلسلے میں چین لاجسٹک مدد فراہم کرسکتا ہے اور یہ چین اور پاکستان دونوں کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
Comments Off on زرعی ماہر کی جانب سے غربت کے مسئلے کے حل کے لئے سی پیک راستوں پر لائیو سٹاک کاروبار کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور۔