زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور سنکیانگ زرعی یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔
.
پاکستان کی یونیورسٹی آف ایگریکلچرفیصل آباد (یو اے ایف) اور سنکیانگ زرعی یونیورسٹی نے ایک آن لائن کانفرنس میں تعلیمی اور تحقیقی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس تقریب میں یو اے ایف کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انس سرور قریشی اور سنکیانگ زرعی یونیورسٹی چین کے صدر ڈاکٹر جنگ پنگن موجود تھے۔ دونوں پروفیسرز نے شرکاء کو سی پیک کے تحت عوامی روابط کو یقینی بنانے کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






