Home Latest News Urdu سابق پاکستانی سفیربرائے چین نغمانہ ہاشمی کی جانب سے چینی گورننس نظام کی تعریف۔
Latest News Urdu - October 29, 2020

سابق پاکستانی سفیربرائے چین نغمانہ ہاشمی کی جانب سے چینی گورننس نظام کی تعریف۔

۔

انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹیڈیز (آئی آر ایس) کے زیر اہتمام منعقدہ ایک گول میز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق پاکستانی سفیر برائےچین نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ چینی انتظامی نظام نے عوام کے تحفظات کو دور کرنے کے لئے ایک رائے سازی کا طریقہ کار تشکیل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کیا جاتا ہے۔ مزید برآں انہوں نے 20 ویں صدی کے آخر اور 21 ویں صدی کے اوائل میں چین کے عروج میں چینی حکومت کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں چین نے پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کیا ہے۔

Comments Off on سابق پاکستانی سفیربرائے چین نغمانہ ہاشمی کی جانب سے چینی گورننس نظام کی تعریف۔

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…