سال 2020ء پاک-چین شراکت داری کو بامِ عروج پر پہنچانے کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا۔۔۔۔نغمانہ ہاشمی۔پاکستانی سفیر برائے چین۔
Sharza Enter Your Summary here.
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہا ہے کہ پاک-چین سٹریٹیجک شراکت داری دن بہ دن مضبوطی کی راہ پر گامزن ہے اور یہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے کہ یہ شراکت داری عالمی اور خطے بھر میں نہایت اہمیت کی حامل ہے جبکہ یہ مستقبل میں مزید مستحکم ہو جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ چینی صدر شی جنگ پنگ کی دو طرفہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے سے متعلق عزائم نہایت خوش آئیند ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی سفیر برائے چین نے سال 2020ء میں دو طرفہ تعلقات کو کامیابیوں کی بلندیوں کو پہنچانے سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …