Home Latest News Urdu سال2020ءمیں855ملین ڈالر کی چینی سرمایہ کاری کے سبب پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ میں اضافہ ہوا۔
Latest News Urdu - July 27, 2020

سال2020ءمیں855ملین ڈالر کی چینی سرمایہ کاری کے سبب پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ میں اضافہ ہوا۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں رواں سال فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور اس میں 91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینمن یونیورسٹی کے چونگیانگ انسٹیٹیوٹ کے فنانشل سٹیڈی کے سینئر فیلو پروفیسر ژو رونگ نے کہا ہے کہ بنیادی طور پر توانائی کے شعبے میں مختلف شعبوں میں 855 ملین امریکی ڈالر کی لاگت کی چینی سرمایہ کاری سے یہ ممکن ہوا ہے۔مزید برآں چینی پروفیسر نے 2022ء تک پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) کے تحت سرحد پار نقل و حمل کو سامان اور ریگولیٹری رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے حکومت کے عزم کو سراہا ہے۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاروباری باہمی تعاون کو یقینی بنانے کے لئے ایک ریگولیٹری ماحول کی ضرورت پر زور دیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…