Home Latest News Urdu ساہیوال کول فائرڈ پاور پلانٹ نے کاربن کا اخراج صفر کردیا، سی ایچ این جی۔
Latest News Urdu - April 17, 2021

ساہیوال کول فائرڈ پاور پلانٹ نے کاربن کا اخراج صفر کردیا، سی ایچ این جی۔

.

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چینی کمپنیوں کے تحت چلنے والےکول فائرڈ پاور پلانٹس صفر کاربن کے اخراج پر کام کررہے ہیں۔ اس رپورٹ میں چین ہوانینگ گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی ایچ این جی) کے ترجمان جیا یوآن پیئی کا حوالہ دیا گیا ہے جن کا کہنا ہے کہ ساہیوال کول فائرڈ پاور پلانٹ نے انتہائی کم یہاں تک کہ صفر کاربن کے اخراج کوممکن بنایا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ساہیوال منصوبہ اپنی اعلٰی کارکردگی اور کاربن کے اخراج کے ساتھ گرین کوئلے سے چلنے والے بجلی کے منصوبوں میں شامل ہو گیا ہے جو عالمی معیار پر پورا اترچکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ تیانجن آئی جی سی سی پاور سٹیشن کے طرز پر تعمیر کیا گیا ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کمی کے لئے مختلف آلات اور ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتا ہے جس کو اس کے بعد صنعتی خام مال کے طور پر ذخیرہ کیا جاتا ہے۔

Comments Off on ساہیوال کول فائرڈ پاور پلانٹ نے کاربن کا اخراج صفر کردیا، سی ایچ این جی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…