Home Latest News Urdu ساہیوال کول پاور پلانٹ کو ماحولیاتی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازاگیا۔
Latest News Urdu - September 20, 2021

ساہیوال کول پاور پلانٹ کو ماحولیاتی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازاگیا۔

.

سی پیک توانائی کے منصوبوں کے تحت چین اور پاکستان کی دونوں حکومتیں قابلِ تجدید توانائی کے آپشن متعارف کرانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سی پیک کا فلیگ شپ انرجی پروجیکٹ ساہیوال پاور پلانٹ نے ماحولیاتی معیارات کو برقرار رکھا ہے جس کی وجہ سے اسے مسلسل تیسرے سال انوائرمینٹل ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازاگیا ہے۔

Comments Off on ساہیوال کول پاور پلانٹ کو ماحولیاتی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازاگیا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان