Home Latest News Urdu سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چائینہ کے وفد کے مابین باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاقَِ رائے۔۔
Latest News Urdu - July 24, 2019

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور چائینہ کے وفد کے مابین باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لئے تعاون پر اتفاقَِ رائے۔۔

Enter Your Summary here.

سرحد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر انجینئیر مقصود انور پرویز نے چینی وفد سے ملاقات میں خیبر پختونخواہ کے وسائل کو بروئے کار لانے کے لئے باہمی اتفاق کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے خطے میں ربط سازی کے لئے سی پیک منصوبہ کہ مشرقی حصے کی شاہراہوں کی تکمیل کی اہمیت پر زور دیا۔اس دوران چینی وفد کے رہنماء ڈاکٹر پروفیسر سونگ نے ایس سی سی آئی کے سابق نائب صدر کی باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق مشوروں کو نہایت کارآمد قرار دیتے ہوئے خیبر پختونخواہ کے سرمایہ کاروں کو تجارت اور تجارتی رابطوں کے فروغ کے لئے اِمسال چین میں منعقد ہونے والے سیاحتی نمائش میں شرکت کی دعوت دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…