Home Latest News Urdu سرمایہ کاری بورڈچینی سرمایہ کاروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے راغب کرنےمیں کوشاں ہے
Latest News Urdu - May 14, 2022

سرمایہ کاری بورڈچینی سرمایہ کاروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے راغب کرنےمیں کوشاں ہے

.

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی پہلی ترجیح غیر ملکی سرمایہ کاری کو بحال کرنا ہو گی کیونکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں منافع بخش سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین پاکستان کا قابل اعتماد دوست ہے اور اس وقت سی پیک منصوبوں کی شکل میں بھاری سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری اور کثیر روزگار کے مواقع فراہم کر رہی  ہے اور معیشت کو وسعت دینے میں بھی کردار ادا کرتی ہے۔

Comments Off on سرمایہ کاری بورڈچینی سرمایہ کاروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے راغب کرنےمیں کوشاں ہے

Check Also

پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک،ایم ایل ون، گوادربندرگاہ اور زراعت میں تعاون بڑھانا نا گزیر: اسحاق ڈار اور وانگ ژی کا اتفاق

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے چین میں مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں چین…