سرمایہ کاری بورڈ نے چین کی صنعت کو خصوصی اقتصادی زون میں منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
.
وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ عاطف بخاری نے چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے نائب صدر سن یاوگو کی سربراہی میں ایک وفد کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور چین کو خصوصی اقتصادی زونز میں چینی صنعت کو منتقل کرنے میں تیزی لانے کے لئے توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے وفد کا خیرمقدم کیا اور راشکئی سپیشل اکنامک زون میں چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن کے قابلِ ستائش کام کی تعریف کی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …