سرمایہ کاری بورڈ کراچی میں سی پیک بزنس ٹو بزنس سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کرے گا۔
.
سرمایہ کاری بورڈ پاکستان اگلے ماہ کراچی میں “سی پیک بزنس ٹو بزنس انڈسٹریل کوآپریشن انویسٹمنٹ کانفرنس” کا انعقاد کرنے جا رہا ہے تاکہ سندھ میں سی پیک کے تحت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کیے جا سکیں۔ واضح رہے کہ ان شعبوں انفارمیشن ٹیکنالوجی، خصوصی اقتصادی زونز، فارماسیوٹیکل، ٹیکسٹائل، شہری ترقی اور آٹوموبائل شامل ہیں جن پر خاص توجہ مرکوز کی جائے گی۔ بزنس ٹو بزنس کانفرنس تمام سرمایہ کاروں کو مواقع فراہم کرے گی جو غیر ملکی جوائنٹ ونچرز کے لئےشراکت داروں کی تلاش میں ہیں۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…