Home Gwadar Updates Urdu سر سبز و شاداب گوادر کے خواب کی تعبیر کے لئے چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی 10لاکھ پودے لگائے گی۔۔۔۔۔
Gwadar Updates Urdu - Latest News Urdu - September 5, 2019

سر سبز و شاداب گوادر کے خواب کی تعبیر کے لئے چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی 10لاکھ پودے لگائے گی۔۔۔۔۔

چائینہ اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی کے چئیرمین ژاؤ باؤ زونگ نے گوادر میں دس لاکھ نئے پودے لگانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ یہ اقدام دس ارب درختان لگانے کے سونامی پراجیکٹ کا حصہ ہے۔سی او پی ایچ سی کے چئیرمین ژانگ باؤ زونگ نے مشیر وزیراعظم برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس حوالے سےتبادلہ خیال کیا ۔مشیر برائے وزیراعظم کا اس دوران کہنا تھا کہ حکومت گوادر کو صاف ستھرا اور سر سبز شہر بنا نے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لانے کا عزم رکھتی ہے اور اس منصوبہ کی کامیابی کے بعد گوادر پاکستان کے دیگر شہروں کے علاوہ دنیا بھرکے مختلف صنعتی شہروں کے لئےماحول دوست اقدامات کے حوالے سے مثالی ثابت ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …