Home Latest News Urdu پاکستانی سفیرمعین الحق نے پاک چین تعلقات کی مضبوط بنیاد پر روشنی ڈالی۔
Latest News Urdu - December 11, 2021

پاکستانی سفیرمعین الحق نے پاک چین تعلقات کی مضبوط بنیاد پر روشنی ڈالی۔

.

 پاک چین دوستی کے صوبوں اور شہروں کے درمیان تعاون کے فورم سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے دوستی اور تعاون کے 23 نئے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے عوام کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے دونوں ممالک میں 100 سے زائد تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔اس فورم میں سسٹر پروونس کے دو پیئرز، سسٹر سٹیز کے چھ پیئرز،سسٹر پارکس کے دو ہیئرز اور سسٹر لیکس کا ایک پیئر باضابطہ طور پر قائم کیا گیا ہے۔

Comments Off on پاکستانی سفیرمعین الحق نے پاک چین تعلقات کی مضبوط بنیاد پر روشنی ڈالی۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…