Home Latest News Urdu چینی سفیر نونگ رونگ نے چینی سفارت خانہ کی جانب سے سکول کے بچوں میں سکول بیگ تقسیم کر دیئے۔۔
Latest News Urdu - December 11, 2021

چینی سفیر نونگ رونگ نے چینی سفارت خانہ کی جانب سے سکول کے بچوں میں سکول بیگ تقسیم کر دیئے۔۔

.

چینی سفیر نونگ رونگ اور پاکستان میں چینی سفارت خانے نے حال ہی میں پاکستان کے دور دراز علاقوں میں جماعت 1 سے 3 تک کے بچوں میں سکول بیگ تقسیم کیے۔ یہ ایس ڈی جی 4 کی تکمیل میں کیا گیا ہے جس میں سب کے لیے معیاری تعلیم کا وعدہ کیا گیا ہے۔

Comments Off on چینی سفیر نونگ رونگ نے چینی سفارت خانہ کی جانب سے سکول کے بچوں میں سکول بیگ تقسیم کر دیئے۔۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …