سندھ اور چینی حکام کے درمیان فول پروف سیکیورٹی میکنزم تیار کرنے پر اتفاق۔
.
سندھ حکومت اور چینی سیکیورٹی حکام نے صوبے کے سی پیک اور نان سی پیک پراجیکٹس میں چینی کارکنوں کے لیے سخت سیکیورٹی میکنزم تیار کرنے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ سندھ حکومت اور چینی سیکیورٹی حکام نے صوبے میں سی پیک اور نان سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی باشندوں کے لیے سیف سیکیورٹی سسٹم تیار کرنے کے لیے تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ سندھ کے چیف سیکریٹری سہیل راجپوت اور چینی وزارت خارجہ کے ایکسٹرنل سیکیورٹی کمشنر چینگ گوپنگ اور ان کی متعلقہ ٹیموں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…