Home Latest News Urdu سندھ اور ہوبی کے درمیان سِسٹر پروونس تعلقات کے معاہدے پر دستخط۔
Latest News Urdu - November 4, 2021

سندھ اور ہوبی کے درمیان سِسٹر پروونس تعلقات کے معاہدے پر دستخط۔

.

پاکستان اور چین نے سندھ اور ہوبی صوبوں کے درمیان سِسٹر پروونس تعلقات قائم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔اس تقریب میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور ہوبی کی صوبائی عوامی حکومت کے گورنر وانگ ژونگلن نے شرکت کی۔پاکستانی سفیر معین الحق نے اس معاہدے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ وہ پُرامید ہیں کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی، تکنیکی اور پیشہ ورانہ تربیت کے شعبوں میں عملی تعاون کو آگے بڑھانےکا باعث بنے گا۔

Comments Off on سندھ اور ہوبی کے درمیان سِسٹر پروونس تعلقات کے معاہدے پر دستخط۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…