Home Latest News Urdu سنکیانگ میں سی پی سی کی طرزِ حکمرانی قابلِ تعریف ہے،ویبینار مقررین۔
Latest News Urdu - September 29, 2021

سنکیانگ میں سی پی سی کی طرزِ حکمرانی قابلِ تعریف ہے،ویبینار مقررین۔

.

سنکیانگ خوبصورت خطہ ہے کے موضوع پر منعقدہ ایک آن لائن ویبینار کے دوران نائب گورنر سنکیانگ نے کہا ہے کہ سی پی سی حکومت نے خطے میں غربت کے خاتمے ، پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیتی پروگرام کے لیے مسلسل کام کیا ہے جس نے سنکیانگ کی تیزی سے مثبت تبدیلی کی راہ ہموار کی ہے۔ اس اس اجلاس کی مشترکہ میزبانی سنکیانگ حکومت ، پاکستان میں چین کے سفارت خانے اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز (پی آئی پی ایس) نے کی جبکہ چین اور پاکستان کے نمائندوں نے اجلاس میں حصہ لیا۔ پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے سنکیانگ میں نسلی گروہوں کو دی جانے والی شہری اور مذہبی آزادی کی تعریف کی۔

Comments Off on سنکیانگ میں سی پی سی کی طرزِ حکمرانی قابلِ تعریف ہے،ویبینار مقررین۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط