سنکیانگ کی صورتحال پر مغربی میڈیا کی تنقید بلا جواز ہے،وزیر اعظم عمران خان
.
سی این این کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سنکیانگ کی صورتحال پر مغربی تنقید بالکل بے بنیاد ہے کیونکہ چین میں پاکستانی سفیر نے علاقے کا دورہ کیا اور ان کی’’سنکیانگ میں بے مثال ترقی‘‘ کے عنوان سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں صورتحال مغربی میڈیا کے دعوں سے بالکل مختلف ہے۔ وزیر اعظم عمران نے مزید کہا کہ سنکیانگ میں جو کچھ ہو رہا تھا اس کے مقابلے میں آئی آئی او جے کے میں جو کچھ ہو رہا تھا اس پر زیادہ توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت تھی مگر بد قسمتی سے مسئلہ کشمیر کو وہ توجہ نہیں دی گئی جس کا وہ مستحق ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…




