سوئٹزرلینڈ سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونزسے بھرپورفائدہ اٹھا سکتا ہے،صدر ایل سی سی آئی۔
.
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینیڈکٹ ڈی سیرجٹ نے کہا ہے کہ سوئس کمپنیاں کاروباری سازگار ماحول سے مطمئن ہیں اور دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کی خواہاں ہیں۔ ایل سی سی آئی کے صدر میاں طارق مصباح نے کہا کہ دونوں ممالک سی پیک کے تحت بنائے جانے والے خصوصی اقتصادی زونز سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیونکہ حکومت مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو منافع بخش ٹیکس مراعات کی پیش کش کررہی ہے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…