سوکی کناری انرجی پروجیکٹ مقامی لوگوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کررہا ہے۔
۔
ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق دریائے کنہار کے کنارے زیر تعمیر سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں خوبصورت وادی کاغان کےضرورت مند خاندانوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں بچوں کو روزانہ کی بنیاد پر کھانا فراہم کیا رہا ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک کے اہم پراجیکٹس میں سے ایک ہے اور سوکی کناری ڈیم پراجیکٹ سے 884 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا تخمینہ ہے جس سے 13 ملین گھرانوں کو فائدہ پہنچے گا۔ 6,000 مقامی لوگ پہلے ہی تعمیراتی کام میں شامل ہیں اور ایک بار مکمل ہونے کے بعد اس سے سینکڑوں مزید ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…