Home Latest News Urdu سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تعمیر وترقی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری۔
Latest News Urdu - October 7, 2021

سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تعمیر وترقی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری۔

.

ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کو سراہا ہے۔چینک سفیر نونگ رونگ نے مزید کہا کہ یہ صاف توانائی کا منصوبہ ہے جس سے ملک کو بہت فائدہ ہوگا۔ قبل ازیں چینی سفیر نونگ رونگ نے کراچی میں بن قاسم پاور سٹیشن پر ہونے والی پیش رفت پر بھی روشنی ڈالی تھی۔

Comments Off on سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تعمیر وترقی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …