Home Latest News Urdu سپیکر قومی اسمبلی سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پُر عزم۔
Latest News Urdu - January 1, 2021

سپیکر قومی اسمبلی سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پُر عزم۔

.

قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں چشمہ رائٹ بنک کینال پراجیکٹ (سی آر بی سی) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سی پیک سے جڑے منصوبےڈی آئی خان موٹر وے ، چکدرہ موٹروے ، گریٹر پشاور ریجن ماس ٹرانزٹ – سرکلر ریل پراجیکٹ، سی آر بی سی اور راشکئی سپیشل اکنامک زون کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے صوبے میں خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

Comments Off on سپیکر قومی اسمبلی سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پُر عزم۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …