سکھر-ملتان موٹروے اِسی مہینے ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہُوا چھونینگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے اہم انفراسٹریکچر کے پراجیکٹس میں شامل ملتان- سکھر موٹروے اِسی مہینے ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ 8۔2ارب ڈالر کی لاگت سے تکمیل کو پہنچنے والے ملتان- سکھر موٹروے پراجیکٹ کو سماجی و معاشی تناظر میں بنیادی اہمیت حاصل ہے اور اس پراجیکٹ کی تکمیل سی پیک منصوبہ کےخطے کی مشترکہ ترقی اور خوشحالی کے خواب کی تعبیر ثابت ہوگی۔
Click To Comment
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …