سکینڈ جے سی ایم نے سی پیک پر قومی اتفاق رائے کے عزم کی تصدیق کردی۔
.
سی پیک کی دوسری سیاسی جماعتوں کا مشترکہ مشاورتی میکانزم (جے سی ایم) نہایت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس نے سی پیک پر قومی اتفاق رائے قائم کیا ہے۔ اس میں سی پیک کے تحت زیادہ سے زیادہ دو طرفہ تعاون پر زور دیا گیا اورسیاسی جماعتوں نے اس میگا پراجیکٹ کی تکمیل کے لئے مکمل تعاون فراہم کرنے کے عزم کی تصدیق کی۔ نیز سی پیک کے تحت نئے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ٹھوس تجاویز پیش کی گئیں۔ یہ بات قابل غور ہے کہ سی پیک پر مسئلہ کشمیر ہی کی طرح قومی اتفاق رائے اور اتحاد موجود ہے۔
Comments Off on سکینڈ جے سی ایم نے سی پیک پر قومی اتفاق رائے کے عزم کی تصدیق کردی۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…