سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 6.1 ملین روپے مالیت کی چینی امداد گوادر پہنچ گئی۔
.
چین کے سنکیانگ خود مختار علاقے نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے سیلاب سے بچاؤ سےمتعلق امدادی سامان سڑکوں کے ذریعے بھیجنا شروع کر دیا ہے اور گوادر میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے 6.1ملین روپے کے مساوی 200,000 یوان مالیت کی امدادی اشیاء بھیجی ہیں۔ چین کے سنکیانگ کے شمال میں واقع شہر کرامے کی حکومت کی طرف سے روانہ ہونے والا سلیپنگ بیگز، خیموں اور دیگر موسم سرما سے محفوظ اشیاء سمیت امدادی سامان کا پہلا ٹرک گوادر پہنچ گیا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






