سینوفارم ویکسین کی 5 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
.
پاکستان نے اینٹی کورونا ویکسین کی تیز ترین فراہمی پر چین سے تشکر کا اظہار کیا ہے تفصیلات کے مطابق سینوفارم کی 500,000 خوراکوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچی ہے۔ گوادر پرو کے مطابق پاکستان نے اپنے لاکھوں لوگوں کو ویکسین لگانے کے لئے وسیع پیمانے پر اقدامات اٹھائے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بیجنگ انسٹیٹیوٹ آف بیولوجیکل پراڈکٹس کے ساتھ سینوفارم ویکسین کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور 12 لاکھ خوراکیں خریدیں گی۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …