سینڈیک پراجیکٹ نے سی پیک کے تحت خام تانبے کی پہلی کھیپ تیار کر لی۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19 کے پھیلنے کے سبب پیدا صورتحال میں بھی سی پیک پراجیکٹس کی رفتار غیر معمولی رہی ہے۔ سینڈیک پراجیکٹ کے تحت میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائینہ لمیٹڈ (ایم سی سی) نے خام تانبے کی پہلی کھیپ تیار کی ہے جبکہ کام کی جگہ پر وباء کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانےکے لئے تمام احتیاطی اقدامات اٹھائے گئےہیں۔ دریں اثنا ایگزیکٹیو کمیٹی آف دی نیشنل اکنامک کونسل (ای سی این ای سی) نے چار شاہراہوں کی تعمیرکےمنصوبوں کے لئے 289ارب روپےکی منظوری دی ہے۔ ان میں سکھر حیدرآباد موٹر وے ، ایم-8 کے ہوشاب-آواران- خضدار سیکشن ، سوات ایکسپریس وے کاچکدرہ تا فتح پور سیکشن اور خیبر پاس اقتصادی راہداری شامل ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …