Home Latest News Urdu سینیٹرمشاہدکو پاک چین دوستی اور سی پیک میں کردار کے اعتراف میں سلک روڈ گلوبل نیوز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔
Latest News Urdu - October 19, 2023

سینیٹرمشاہدکو پاک چین دوستی اور سی پیک میں کردار کے اعتراف میں سلک روڈ گلوبل نیوز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

.

پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ اورسینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین اور “فرینڈز آف سلک روڈ کلب” پاکستان کے سربراہ سینیٹر مشاہد حسین سید کو بیجنگ میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ 2023 میڈیا کوآپریشن فورم میں پاک چین دوستی اور سی پیک میں کردار اورخدمات کے اعتراف میں سلک روڈ گلوبل نیوز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز سینیٹر مشاہد حسین سید کی بین الاقوامی تعاون اور روابط کو فروغ دینے کے لیے غیر معمولی خدمات کا اعتراف ہے جبکہ خاص طور پران کے چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو مضبوط بنانے اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوکو آگے بڑھانے، علاقائی ترقی اور سفارت کاری کو فروغ دینے میں ان کے اہم کردار کو اجاگر کرتا ہے۔

Comments Off on سینیٹرمشاہدکو پاک چین دوستی اور سی پیک میں کردار کے اعتراف میں سلک روڈ گلوبل نیوز ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …