Home Latest News Urdu سینیٹرمشاہد حسین سید نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح کو پاکستانیوں کے لئے ایک عہد ساز دن قرار دے دیا۔
Latest News Urdu - October 26, 2020

سینیٹرمشاہد حسین سید نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح کو پاکستانیوں کے لئے ایک عہد ساز دن قرار دے دیا۔

.

سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے امورِ خارجہ اور پاک چین انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے ملک کے پہلے بڑے پیمانے کے ٹرانزٹ منصوبے یعنی اورنج لائن میٹرو ٹرین کی تکمیل پر پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستانیوں کے لئے ایک عہد ساز دن ہے۔ انہوں نے اس کو ممکن بنانے پر سی پیک کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ دیگر میٹروپولیس بھی لاہور کی پیروی کریں گے۔

Comments Off on سینیٹرمشاہد حسین سید نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے افتتاح کو پاکستانیوں کے لئے ایک عہد ساز دن قرار دے دیا۔

Check Also

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا جلد آغاز ہوگا،علاقائی ترقی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا: چینی قونصل جنرل

چینی قونصل جنرل ژا شیریں نے کہا ہے کہ جلد چین پاکستان راہداری منصوبے کے دوسرے فیز کا آغاز …