سینیٹ نے سی پیک اتھارٹی بل 2021 منظورکر لیا۔
.
سینیٹ آف پاکستان نے “چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی بل2021” منظور کر لیا ہے جس کو سی پیک سے متعلق سرگرمیوں کی رفتار کو مزید تیز کرنے کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے پاس بھیجا جائے گا۔ اس بل میں بین الصوبائی اور بین وزارتی رابطہ کو یقینی بنانے ، مشترکہ تعاون کمیٹی اور مشترکہ ورکنگ گروپوں کے اجلاسوں کا انعقاد اور ہم آہنگی اور طویل المدتی پالیسی منصوبہ بندی کو تشکیل دینے کے لئے کوششیں تیز کی جائیں گی۔
Comments Off on سینیٹ نے سی پیک اتھارٹی بل 2021 منظورکر لیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …