سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پُر عزم۔
.
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات نے سی پیک اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ منصوبوں کی تیزی سے تکمیل کو یقینی بنائے۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور سے یہ بھی کہا کہ تمام زیر تعمیر منصوبے جلد مکمل کیے جائیں اور تمام رکاوٹیں مؤثر طریقے دور کی جائیں۔اس موقع پرخالد منصور نے کمیٹی کو منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانےکی یقین دہانی کرائی ہے۔
Comments Off on سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پُر عزم۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …