Home Latest News Urdu سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے ڈی-8 ممالک کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری کی دعوت۔
Latest News Urdu - June 18, 2022

سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے ڈی-8 ممالک کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری کی دعوت۔

.

بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکرٹری فارینہ مظہر نے ڈی-8 ممالک کو استنبول میں ڈی-8 انوسٹمنٹ کانفرنس کے موقع پر تفصیلی پریزنٹیشن دیتے ہوئے سی پیک کے تحت تعمیر کیے گئے خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای زیز) میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے اسٹریٹجک محل وقوع کی وجہ سے سرمایہ کار مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

Comments Off on سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے ڈی-8 ممالک کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری کی دعوت۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…