سی ایس سی ای سی نےسندھ کے متاثرین سیلاب کو امدادی سامان فراہم کیا۔
.
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ چین اور پاکستان سچے دوست اور بھائی ہیں جن کےہر دکھ درد سانجےہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر، سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کے لوگوں میں خوراک، ادویات اور نقد رقم کی فراہمی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ چائنہ اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن (سی ایس سی ای سی) نے بڑی مقدار میں چاول، اناج، تیل، چینی اور دیگر فوری ضرورت کے سامان پر مشتمل پیک عطیہ کیا ہےاور فوری طور پر یہ امدادی خوراک تقریباً 800 قریبی غریب متاثرین میں مفت تقسیم کی ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…