سی پیک اتھارٹی بل 2020ءقومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
.
وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) بل 2020ء کو قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے دونوں بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے ہیں۔ توقع کی جارہی ہے کہ اس بل سے سی پیک پراجیکٹس کو تیزی سے کامیابی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔
Comments Off on سی پیک اتھارٹی بل 2020ءقومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …