سی پیک اتھارٹی خیبر پختونخواہ میں صنعتی ترقی کے فروغ کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چئیرمین سی پیک اتھارٹی جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ اور وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ محمود خان کے مابین ہونے والی ملاقات میں چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خطے میں جاری منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔اس موقع پر وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ نے سی پیک کے تحت صنعتی ترقی کے لئے جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کی کاوشوں کو سراہا۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






