Home Latest News Urdu سی پیک اتھارٹی نے مقامی وزارتوں اور غیرملکی کمپنیوں کے مابین مواصلاتی رکاوٹوں کو دورکردیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - September 28, 2020

سی پیک اتھارٹی نے مقامی وزارتوں اور غیرملکی کمپنیوں کے مابین مواصلاتی رکاوٹوں کو دورکردیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

.

گلوبل ویلیج اسپیس کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک اتھارٹی کے کردار سے متعلق غیر یقینی صورتحال کو واضح طور بیان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے پلاننگ کمیشن آف پاکستان (پی سی پی) کے دائرہ کار میں ہیں جبکہ اتھارٹی خود منصوبوں پر عمل درآمد کو یقینی بناتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک اتھارٹی سی پیک کے متعدد منصوبوں میں سرمایہ کاری کے خواہشمند سرمایہ کاروں کے سوالات کا ایک ونڈو حل ہے۔ مزید برآں اتھارٹی نے مقامی وزارتوں اور غیر ملکی کمپنیوں کے مابین ہم آہنگی کو یقینی بنایا ہے۔

Comments Off on سی پیک اتھارٹی نے مقامی وزارتوں اور غیرملکی کمپنیوں کے مابین مواصلاتی رکاوٹوں کو دورکردیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔