Home Latest News Urdu سی پیک ارتھ سائنسز کے لئے ایک نیچرل میوزیم ہے اور لوگوں کی بھلائی اس میں مضمر ہے، پروفیسر کیو پینگ۔
Latest News Urdu - March 26, 2021

سی پیک ارتھ سائنسز کے لئے ایک نیچرل میوزیم ہے اور لوگوں کی بھلائی اس میں مضمر ہے، پروفیسر کیو پینگ۔

.

چائینہ پاکستان جوائنٹ ریسرچ سنٹر آن ارتھ سائنسز (سی پی جے آر سی) کے ڈائریکٹر پروفیسر کوئی پینگ نے کہا ہے کہ سی پیک ایک نیچرل میوزیم اور ارتھ سائنسز کی لیبارٹری ہے۔ کیوئی نے مزید کہا کہ ارتھ سائنس پر تحقیق سی پیک پراجیکٹس اور مقامی لوگوں کی فلاح و بہبود کی چار پہلوؤں میں مدد کر سکتی ہے: جن میں منفی انجینئرنگ اور تکنیکی حالات کے لئے حل فراہم کرنا، قدرتی خطرات کی ابتدائی انتباہ، معدنیات ، سمندری ، شمسی ، اور دیگر قدرتی وسائل کا موثر استعمال،پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ زمینی علوم میں پاک چین علمی تعاون غیر عملی منصوبہ نہیں ہے اور لوگوں کی فلاح و بہبود اور دونوں ممالک کی معاشی ترقی سے گہرا تعلق ہے۔

Comments Off on سی پیک ارتھ سائنسز کے لئے ایک نیچرل میوزیم ہے اور لوگوں کی بھلائی اس میں مضمر ہے، پروفیسر کیو پینگ۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …