Home Latest News Urdu سی پیک اعلٰی معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل۔
Latest News Urdu - October 21, 2021

سی پیک اعلٰی معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل۔

.

نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن (این ڈی آر سی) کی ترجمان مینگ وی نے کہا ہے کہ سی پیک اعلٰی معیاری ترقی کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے کیونکہ چین کی مالی اعانت سے چلنے والے ایکسپریس ویز ، ووکیشنل سکولز اور پاور پلانٹس پاکستان میں فعال ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صرف ساہیوال اور قاسم میں پاور پلانٹس کی پیداوار پاکستان کی قومی بجلی کی فراہمی کا 30 فیصد ہے جبکہ لاہور میں پہلا اربن ریل ٹرانزٹ سسٹم اور قراقرم سے پشاور-کراچی تک ایکسپریس ویے مکمل کرکےٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

Comments Off on سی پیک اعلٰی معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…