Home Latest News Urdu سی پیک اعلیٰ معیاری سبز اور پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
Latest News Urdu - August 20, 2022

سی پیک اعلیٰ معیاری سبز اور پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔

.

سی پیک کے تحت سبز ترقی کے حوالے سے منعقدہ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ سی پیک نے پاکستان میں اعلیٰ معیاری سبز اور پائیدار ترقی میں کردار ادا کیا ہے اور یہ ملک میں سبزپائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے اس طرح کے مزید تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائےگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین اور پاکستان نے گرین انرجی میں تعاون کو فروغ دیا ہے۔سی پیک کے تحت 300 میگاواٹ کی استعداد کے پانچ وِنڈ پاور پراجیکٹ مکمل ہو چکے ہیں اور 300 میگاواٹ کا ایک اور سولر پاور پراجیکٹ مکمل ہو چکا ہے۔ مزید برآں، انہوں نے کہا کہ سبز اور پائیدار ترقی پاکستان میں روزگار کے کثیرمواقع بھی پیدا کر رہی ہے۔

Comments Off on سی پیک اعلیٰ معیاری سبز اور پائیدار ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…