Home Latest News Urdu سی پیک انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے ماڈل میں تبدیلی لائے گا،سی ایچ آئی این سی اے
Latest News Urdu - February 8, 2021

سی پیک انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے ماڈل میں تبدیلی لائے گا،سی ایچ آئی این سی اے

.

چائینہ انٹرنیشنل کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن (سی ایچ آئی این سی اے) کے مطابق سی پیک کے تحت جس طرح سے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و ترقی کا سلسلہ رہی ہے وہ اس ماڈل کو بدل دے گا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ چین نے بی آرآئی ممالک میں بہت سارے بڑے ریلوے منصوبے بنائے ہیں جن کو سی پیک میں واضح طور پر محسوس کیاجاسکتا ہے۔ اورنج لائن میٹرو ٹرین اس کی ایک عمدہ مثال ہے۔ دوئم چین اپنی صلاحیت بڑھانے کے لئے بی آر آئی پارٹنر ریاستوں کے ساتھ اپنا تجربہ شیئر کرے گا۔ سوئم ،ترقیاتی طریقوں میں استحکام کو یقینی بنانے کے لئے سی پیک ماحولیاتی پہلو کو مدنظر رکھے گا۔

Comments Off on سی پیک انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے ماڈل میں تبدیلی لائے گا،سی ایچ آئی این سی اے

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف