Home Latest News Urdu سی پیک انڈسٹریل بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا
Latest News Urdu - December 18, 2021

سی پیک انڈسٹریل بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا

۔

 بورڈ آف انویسٹمنٹ(بی اوآئی) اور حکومت پنجاب 21 دسمبر 2021 کو لاہور پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں”سی پیک انڈسٹریل بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ  کانفرنس”کا انعقاد کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مہمان خصوصی ہوں گےجبکہ وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور،پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ، چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ کانفرنس بی او آئی کی طرف سے شروع کی گئی ملک گیر تقریبات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

Comments Off on سی پیک انڈسٹریل بزنس ٹو بزنس انویسٹمنٹ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…