سی پیک اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پاک چین تعلقات کے اہم سنگ میل ہیں، رزاق داؤد،مشیر وزیراعظم برائے تجارت۔
.
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین دوطرفہ اقتصادی تعاون علاقائی اور عالمی تجارتی روابط کو فروغ دینے میں نہایت تیزی سے آگے بڑھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم دوئم اہم سنگ میل ہیں جو دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو مستحکم کریں گے۔مزید برآں انہوں نےکہا کہ گذشتہ 10 ماہ کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …