Home Latest News Urdu سی پیک ایم-14روٹ گلہ بانی کے شعبے میں سرگرمیوں میں تیزی لا رہا ہے۔
Latest News Urdu - August 9, 2021

سی پیک ایم-14روٹ گلہ بانی کے شعبے میں سرگرمیوں میں تیزی لا رہا ہے۔

.

سی پیک کے تحت ایم-14 روٹ کے سبب ملک میں گلہ بانی کے شعبے کو فروغ ملے گا اور مقامی لوگوں کے لیے بے شمار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ یہ راستہ انڈس ہائی وے پر ڈی آئی خان سے ایم-1 پر ہکلہ سے شروع ہوتا ہے اور یہ میانوالی سے راولپنڈی کے سفر کا دورانیہ بھی کم کر دے گا۔ اس سے پیداوار میں بھی اضافہ ہوگا اور دیہی علاقوں میں معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی۔ اکنامک سروے آف پاکستان 2021 میں نشاندہی کی گئی ہے کہ 80 لاکھ سے زائد دیہی خاندان گلہ بانی کے شعبے سے وابستہ ہیں اور اس کے سبب زیادہ رابطہ زیادہ آمدن یقینی ہوگی۔

Comments Off on سی پیک ایم-14روٹ گلہ بانی کے شعبے میں سرگرمیوں میں تیزی لا رہا ہے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …