Home Latest News Urdu سی پیک تاخیر کی افواہوں سے قطع نظر جاری و ساری ہے: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
Latest News Urdu - April 9, 2020

سی پیک تاخیر کی افواہوں سے قطع نظر جاری و ساری ہے: چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔

Enter Your Summary here.

چین- پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کے مستقل تسلسل کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سی پیک پر عمل درآمد کے تناظر میں پروپیگنڈا کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ دوسرے مرحلے میں داخل ہوا ہے جس میں دونوں ممالک کےنجی شعبے کی شمولیت کو یقینی بنا کرصنعت کاری ، زراعت اور سماجی و اقتصادی شعبے کی ترقی اہم ترجیحات کا حصہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …