Home Latest News Urdu سی پیک توانائی منصوبوں سے منسلک کمپنیوں کی پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے 115 ملین روپے سے زائد کی امداد۔
Latest News Urdu - November 18, 2022

سی پیک توانائی منصوبوں سے منسلک کمپنیوں کی پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے 115 ملین روپے سے زائد کی امداد۔

.

پاکستان میں سیلاب کے سبب لاکھوں لوگوں پر نمایاں اثرات مرتب ہوٸے ہیں۔ سی پیک کی توانائی کے منصوبوں سے جڑی کمپنیوں نے مدد کے لیے مقامی لوگوں کی پکار پر فوری مدد کی اور 115 ملین روپے کی امداد(بشمول خوراک اور سامان) فراہم کی ۔تفصیلات کے مطابق پاور چائنا نے 30.21 ملین روپے، شنگھائی الیکٹرک نے 8.16 ملین روپے، زونرجی 12 ملین روپے اور ہوانینگ شینڈونگ رٸی نے 1ملین روپے دیے ہیں۔ مزید برآں،پاکستان میں کئی چینی کاروباری اداروں نے عطیات کو علاقائی حکومتوں، امدادی تنظیموں اور این جی اوز کو منتقل کیا ہے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

Comments Off on سی پیک توانائی منصوبوں سے منسلک کمپنیوں کی پاکستان کےسیلاب متاثرین کے لیے 115 ملین روپے سے زائد کی امداد۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …