Home Latest News Urdu سی پیک خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کی نئی راہیں ہموار کرے گا،وزیر اعلٰی،خیبر پختونخواہ۔
Latest News Urdu - November 14, 2020

سی پیک خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کی نئی راہیں ہموار کرے گا،وزیر اعلٰی،خیبر پختونخواہ۔

.

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام ”سی پیک کے تحت سرمایہ کاری ، تجارت ، اور عوامی تبادلوں میں پارلیمنٹ کا کردار”کے عنوان سے منعقدہ ڈائلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سی پیک کو صوبے میں بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور سماجی صورتحال کی بہتری کا سنہرا موقع قرار دیا ہے۔ انہوں نے کے پی کے میں سی پیک منصوبوں کے بارے میں شرکا کو آگاہ کیا اور کہا کہ اب صوبے میں صنعت کاری کا خواب حقیقی معنوں میں پورا ہو جائے گا۔

Comments Off on سی پیک خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کی نئی راہیں ہموار کرے گا،وزیر اعلٰی،خیبر پختونخواہ۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…