Home Latest News Urdu سی پیک دوسرے مرحلے کو فروغ دینے کے لئے نئے چینی سفیر کی تقرری ایک نیک شگون،ماہرین
Latest News Urdu - October 23, 2020

سی پیک دوسرے مرحلے کو فروغ دینے کے لئے نئے چینی سفیر کی تقرری ایک نیک شگون،ماہرین

.

ماہرینِ تعلیم اور کاروباری برادری نے پاکستان میں چین کے نئے سفیر نونگ رونگ کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ان کا خیال ہے کہ وہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گےجس کی بنیادی توجہ زراعت ، صنعت اور سماجی و اقتصادی ترقی پر مرکوز ہے۔ پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ایس ایم نوید نے کہا ہےکہ نئے چینی سفیر کی مہارت صنعتی ترقی کو فروغ دینے میں بہت اہم ثابت ہوگی۔

Comments Off on سی پیک دوسرے مرحلے کو فروغ دینے کے لئے نئے چینی سفیر کی تقرری ایک نیک شگون،ماہرین

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …